کابل میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو نشانہ بنانے والا ڈرون کرغزستان سے اڑا

امریکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کابل میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو ہلاک کرنے والے امریکی ڈرون کو ممکنہ طور پر کرغزستان کے ایک ایئربیس سے لانچ کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق میڈیا رپورٹس … Continue reading کابل میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو نشانہ بنانے والا ڈرون کرغزستان سے اڑا